-
سائنسی پیمانے اور چاند کی پہلی تاریخ
اور سورج ہمیشہ اپنی مقررہ منزل کے لئے (بغیر رکے) چلتا رہتا، ہے یہ بڑے غالب بہت علم والے (رب) کی تقدیر ہے۔ . اور ہم نے چاند کی (حرکت و گردش کی) بھی منزلیں مقرر کر رکھی ہیں یہاں تک کہ (اس کا اہلِ زمین کو دکھائی دینا گھٹتے گھٹتے) کھجور کی پرانی ٹہنی کی طرح ہوجاتا ہے۔ . نہ سورج کی یہ مجال کہ وہ (اپنا مدار چھوڑ کر) چاند کو جا پکڑے اور نہ رات ہی دن سے پہلے نمودار ہوسکتی ہے، اور سب (ستارے اور سیارے) اپنے (اپنے) مدار میں حرکت پذیر ہیں
-
کتنے حسیں افق سے ہویدا ہوئی ہے تو
اجرام فلکی کی اس گردش کا ایک تعلق قدیم رسم و رواج اور مذاہب کے ساتھ بھی ہے اور موجودہ دور کے وقت کے پیمانہ کے ساتھ بھی ہے۔ جیسے 24 گھنٹے کا ایک دن، زمین کے اپنے مدار کے گرد چکر لگانے سے اخذ کیا جا سکتا ہے۔ 365 دن، 12 مہینے اور ایک سال سے زمین کے سورچ کے گرد ایک چکر مکمل کرنے کا پیمانہ ہے۔
-
منگلہ بند – دنیا کا ساتواں بڑا آبی ذخیرہ
منگلہ بند کی بنیاد ساٹھ کی دہائی میں رکھی گئی جبکہ یہ بند ۱۹۶۷ سے فعال ہے۔ یہ دنیا کا ساتواں بڑا بند ہے اور پانی کے ذخائر کے لحاظ سے ۲۰۰۳ سے پاکستان کا سب سے بڑا بند ہے۔ اس میں ۱۰ ٹربائن ہیں جن میں سے دو مرمتی مراحل میں ہیں۔ ہر ایک ٹربائن ۱۰۰ میگا واٹ بجلی پیدا کرتا ہے۔ ۱۵ فیصد اضافی بوجھ کے ساتھ منگلہ ڈیم ۱۱۵۰ میگا واٹ بجلی قومی دھارے میں شامل کرتا ہے۔
-
What is DIY?
Have you come across this acronym DIY before? If yes, you are lucky. If not, you are lucky still because you are going to know about it in the ensuing lines.
-
Ride the Tide
As the name suggest, Ride the Tide is to embrace change in technology and adapt with environment. Success is not for one day or one moment that will remain your servant for rest of the life. It is a continuous struggle with ups and downs and changes in environment.
-
Getting started with WordPress child theme
WordPress child theme enable us to inherit all the functionality and UI/UX of a theme and modify according to business need without editing source files of theme.